کتب حدیثصحیح ابن حبانابوابباب: - اس وضاحت کا ذکر کہ بہترین لوگوں میں سے وہ ہیں جن کا اخلاق اچھا ہو اور وہ دین کی گہری سمجھ رکھتے ہوں۔
حدیث نمبر: 91
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنُ مُجَاشِعٍ ، حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ الْقَيْسِيُّ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ ، سَمِعْتُ أَبَا هُرَيرَةَ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّى الِلَّهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : " خَيْرُكُمْ أَحَاسِنُكُمْ أَخْلاقًا ، فَقُهُوا " .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ” تم لوگوں میں سے سب سے زیادہ بہتر وہ لوگ ہیں، جن کے اخلاق سب سے اچھے ہوں، جبکہ وہ دین کی سمجھ بوجھ حاصل کر لیں۔ “
حوالہ حدیث صحیح ابن حبان / كتاب العلم / حدیث: 91
درجۂ حدیث محدثین: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (1846). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم.