صحیح ابن حبان
كتاب الرقائق— کتاب: دل کو نرم کرنے والی باتیوں کے احکام و مسائل
باب الفقر والزهد والقناعة - ذكر الأمر بالنظر إلى من هو دون المرء في أسباب الدنيا باب: فقر، زہد اور قناعت کا بیان - اس حکم کا ذکر کہ دنیا کے اسباب میں اس شخص کی طرف دیکھا جائے جو آدمی سے کم تر ہو
حدیث نمبر: 711
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنِ ابْنِ عَجْلانَ ، عَنِ الأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " إِذَا رَأَى أَحَدُكُمْ مَنْ فُضِّلَ عَلَيْهِ فِي الْخَلْقِ ، أَوِ الرِّزْقِ ، فَلْيَنْظُرْ إِلَى مَنْ هُوَ أَسْفَلُ مِنْهُ مِمَّنْ فُضِّلَ هُوَ عَلَيْهِ " .سیدنا ابوہریرہ رضی الله عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” جب کوئی شخص کسی ایسے شخص کی طرف دیکھے، جس کو تخلیق (یعنی شکل و صورت) یا رزق کے حوالے سے اس پر فضیلت دی گئی ہو، تو اسے اس شخص کا بھی جائزہ لینا چاہئے جو اس شخص سے نیچے ہے، جس پر اسے فضیلت دی گئی ہے ۔“