صحیح ابن حبان
كتاب الرقائق— کتاب: دل کو نرم کرنے والی باتیوں کے احکام و مسائل
باب التوبة - ذكر خبر ثان يصرح بصحة ما ذكرناه باب: توبہ کا بیان - دوسری خبر کا ذکر جو ہمارے بیان کردہ کی صحت کی تصدیق کرتی ہے
حدیث نمبر: 614
أَخْبَرَنَا أَبُو عَرُوبَةَ ، أَخْبَرَنَا الْمُسَيَّبُ بْنُ وَاضِحٍ ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ أَسْبَاطٍ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ خَيْثَمَةَ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " النَّدَمُ تَوْبَةٌ " .سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” ندامت توبہ ہوتی ہے ۔“