صحیح ابن حبان
كتاب الرقائق— کتاب: دل کو نرم کرنے والی باتیوں کے احکام و مسائل
باب التوبة - ذكر الخبر المصرح بصحة ما أسند للناس خبر أبي سعيد الذي ذكرناه باب: توبہ کا بیان - اس خبر کا ذکر جو ابو سعید کی بیان کردہ خبر کی صحت کی تصدیق کرتی ہے
حدیث نمبر: 612
أَخْبَرَنَا ابْنُ نَاجِيَةَ عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْتَامٍ ، حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ الْحَرَّانِيُّ ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ خَيْثَمَةَ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ : قِيلَ لَهُ : أَنْتَ سَمِعْتَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : " النَّدَمُ تَوْبَةٌ " ؟ قَالَ : نَعَمْ " .سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے: ان سے دریافت کیا گیا: آپ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بات ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ندامت توبہ ہوتی ہے، انہوں نے جواب دیا: جی ہاں۔