صحیح ابن حبان
كتاب الحظر والإباحة— کتاب: ممنوع و جائز کے احکام و مسائل
باب اللعب واللهو - ذكر بعض ما كانت الحبشة تقول في لعبهم ذلك- باب: کھیل کود اور لہو و لعب کا بیان - ذکر کچھ اس بات کا جو حبشہ اپنے اس کھیل میں کہتے تھے
حدیث نمبر: 5870
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ الْحَبَشَةَ كَانُوا يَزْفِنُونَ بَيْنَ يَدَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، وَيَتَكَلَّمُونَ بِكَلامٍ لا يَفْهَمْهُ ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَا يَقُولُونَ " ؟ قَالُوا : مُحَمَّدٌ عَبْدٌ صَالِحٌ .سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: حبشی لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کرتب دکھایا کرتے تھے وہ ایسی باتیں کرتے تھے جو سمجھ نہیں آتی تھیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا یہ کیا کہہ رہے ہیں، تو لوگوں نے بتایا: یہ کہہ رہے ہیں: سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ایک نیک بندے ہیں۔