صحیح ابن حبان
كتاب الحظر والإباحة— کتاب: ممنوع و جائز کے احکام و مسائل
باب الأسماء والكنى - ذكر البيان بأن قصد المصطفى صلى الله عليه وسلم في تغيير الأسماء التي ذكرناها لم يكن التطير بتلك الأسماء- باب: ناموں اور کنیتوں کا بیان - ذکر بیان کہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہمارے ذکر کردہ ناموں کو تبدیل کرنے کا مقصد ان ناموں سے بدشگونی لینا نہیں تھا
حدیث نمبر: 5826
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، قَالَ : حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " لا عَدْوَى وَلا طِيَرَةَ ، وَأُحِبُّ الْفَأْلَ الصَّالِحَ " .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” بیماری کے متعدی ہونے اور بدفالی کی کوئی حقیقت نہیں ہے تاہم میں اچھی فال کو پسند کرتا ہوں۔ “