صحیح ابن حبان
كتاب الحظر والإباحة— کتاب: ممنوع و جائز کے احکام و مسائل
باب الأسماء والكنى - ذكر خبر ثان يصرح باستعمال هذا الفعل الذي ذكرناه- باب: ناموں اور کنیتوں کا بیان - ذکر دوسری خبر جو ہمارے ذکر کردہ فعل کے استعمال کو واضح کرتی ہے
حدیث نمبر: 5821
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَرَّ بِأَرْضٍ تُسَمَّى غَدِرَةَ ، فَسَمَّاهَا خَضِرَةً " .سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر ایک سرزمین کے پاس سے ہوا جس کا نام ” غدرہ “ تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا نام ” خضرہ “ (یعنی سرسبز و شاداب) رکھ دیا۔