صحیح ابن حبان
كتاب الحظر والإباحة— کتاب: ممنوع و جائز کے احکام و مسائل
باب المزاح والضحك - ذكر البيان بأن أنجشة كان يسوق نساء النبي صلى الله عليه وسلم في ذلك السفر- باب: مزاح اور ہنسی کا بیان - ذکر بیان کہ انکشہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویوں کو اس سفر میں چلاتا تھا
حدیث نمبر: 5802
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْحَلَبِيُّ بِدِمَشْقَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ عُبَيْدُ بْنُ هِشَامٍ الْحَلَبِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : كَانَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ مَعَ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَسِيرٍ ، وَكَانَ سَائِقٌ يَسُوقُ بِهِنَّ ، فَقَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " رُوَيْدًا سَوْقَكَ بِالْقَوَارِيرِ " .سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدہ ام سلیم رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج کے ہمراہ سفر کر رہی تھیں ایک شخص ان کے اونٹوں کو ہانک کر لے جا رہا تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آرام سے چلو تم شیشے لے کر جا رہے ہو۔