صحیح ابن حبان
كتاب الحظر والإباحة— کتاب: ممنوع و جائز کے احکام و مسائل
باب الغيبة - ذكر الإخبار عما يجب على المرء من تفقد عيوب نفسه دون طلب معايب الناس- باب: غیبت کا بیان - ذکر خبر کہ انسان پر لازم ہے کہ وہ دوسروں کی خامیوں کی تلاش کے بجائے اپنی عیوب کا جائزہ لے
حدیث نمبر: 5761
أَخْبَرَنَا أَبُو عَرُوبَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرٍ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الأَصَمِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " يُبْصِرُ أَحَدُكُمُ الْقَذَاةَ فِي عَيْنِ أَخِيهِ ، وَيَنْسَى الْجِذْعَ فِي عَيْنِهِ ! " .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” تم میں سے کسی ایک کو اپنے بھائی کے آنکھ میں موجود تنکا نظر آ جاتا ہے لیکن وہ اپنی آنکھ میں موجود بھیڑ کا بچہ بھول جاتا ہے۔ “