صحیح ابن حبان
كتاب الحظر والإباحة— کتاب: ممنوع و جائز کے احکام و مسائل
باب ذي الوجهين - ذكر البيان بأن قوله صلى الله عليه وسلم " إن شر الناس ذو الوجهين " أراد به من شر الناس- باب: دو رُخے (دو مُنہ والے) شخص کا بیان - ذکر بیان کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قول "شر الناس ذو الوجهین" سے مراد بدترین لوگوں سے ہے
حدیث نمبر: 5755
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنِ الأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " مِنْ شَرِّ النَّاسِ ذُو الْوَجْهَيْنِ ، الَّذِي يَأْتِي هَؤُلاءِ بِوَجْهٍ ، وَهَؤُلاءِ بِوَجْهٍ " .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” برے ترین افراد میں سے ایک شخص دوغلا ہے جو اس کے پاس یہ چہرہ لے کر آتا ہے اور اس کے پاس وہ چہرہ لے کر جاتا ہے۔ “