صحیح ابن حبان
كتاب الحظر والإباحة— کتاب: ممنوع و جائز کے احکام و مسائل
باب قتل الحيوان - ذكر الإباحة لصاحب الحرث اقتناء الكلاب لينتفع بها- باب: جانور کے قتل (مارنے) کا بیان - ذکر اجازت کہ کھیت کے مالک کو کتوں کو رکھنے کی اجازت ہے تاکہ وہ ان سے نفع اٹھائے
حدیث نمبر: 5659
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ بِحَرَّانَ ، قَالَ : حَدَّثَنِي عَمِّي ، قَالَ : حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " رَخَّصَ فِي كَلْبِ الْحَرْثِ " .سیدنا عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کھیت (کی حفاظت کے لئے) کتا پالنے کی اجازت دی ہے۔