صحیح ابن حبان
كتاب الحظر والإباحة— کتاب: ممنوع و جائز کے احکام و مسائل
باب قتل الحيوان - ذكر نقص الأجر عن مقتني الكلاب إلا أجناسا معلومة منها- باب: جانور کے قتل (مارنے) کا بیان - بیان کیا گیا کہ کتوں کے مالک کے اجر میں کمی ہے، سوائے چند مخصوص نسلوں کے
حدیث نمبر: 5650
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، قَالَ : حَدَّثَنَا غَسَّانُ بْنُ الرَّبِيعِ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " مَنِ اقْتَنَى كَلْبًا لَيْسَ بِكَلْبِ صَيْدٍ ، وَلا مَاشِيَةٍ ، وَلا حَرْثٍ ، نَقَصَ مِنْ أَجْرِهِ كُلَّ يَوْمٍ قِيرَاطٌ " .سیدنا عبدالله بن مغفل رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” جو شخص کوئی ایسا کتا پالتا ہے جو شکار کرنے کے لئے یا دوسرے جانور کی حفاظت کے لئے ہو تو اس کے اجر میں سے روزانہ ایک قیراط کم ہوتا ہے۔ “