صحیح ابن حبان
كتاب الحظر والإباحة— کتاب: ممنوع و جائز کے احکام و مسائل
فصل في التعذيب - ذكر الزجر عن رمي المرء من فيه الروح بالنبل- باب: عذاب دینے کے بیان میں ایک فصل - زجر بیان کیا گیا کہ انسان جاندار پر تیر نہ پھینکے
حدیث نمبر: 5607
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَتْحِ الْعَائِدِيُّ بِسَمَرْقَنْدَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ رَمَانَا بِالنَّبْلِ ، فَلَيْسَ مِنَّا " .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اس روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” جو شخص ہمیں تیر مارے وہ ہم میں سے نہیں ہے۔ “