صحیح ابن حبان
كتاب الحظر والإباحة— کتاب: ممنوع و جائز کے احکام و مسائل
ذكر الزجر عن أكل مال اليتيم- باب: - باب اس زجر کا کہ یتیم کا مال کھانا حرام ہے۔
حدیث نمبر: 5564
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ ، حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي سَالِمٍ الْجَيْشَانِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " يَا أَبَا ذَرٍّ ، إِنِّي أَرَاكَ ضَعِيفًا ، وَإِنِّي أُحِبُّ لَكَ مَا أُحِبُّ لِنَفْسِي ، لا تَتَوَلَّيَنَّ مَالَ يَتِيمٍ ، وَلا تَتَأَمَّرَنَّ عَلَى اثْنَيْنِ " .سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: اے ابوذر! میں تمہیں کمزور سمجھتا ہوں میں تمہارے لئے بھی وہی بات پسند کرتا ہوں جو اپنے لئے پسند کرتا ہوں۔ تم یتیم کے مال کے نگران ہرگز نہ بننا اور دو آدمیوں کے بھی امیر نہ بننا۔