صحیح ابن حبان
كتاب الحظر والإباحة— کتاب: ممنوع و جائز کے احکام و مسائل
ذكر الزجر عن أن يمكر المرء أخاه المسلم أو يخادعه في أسبابه- باب: - باب اس زجر کا کہ مسلمان اپنے بھائی کے ساتھ مکر یا فریب نہ کرے۔
حدیث نمبر: 5559
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ الْهَيْثَمِ بْنِ الْجَهْمِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ زِرٍّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ غَشَّنَا فَلَيْسَ مِنَّا ، وَالْمَكْرُ وَالْخِدَاعُ فِي النَّارِ " .سیدنا عبدالله رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” جو شخص ہمیں دھوکہ دے (یا ملاوٹ کرے) وہ ہم میں سے نہیں ہے دھوکہ اور فریب جہنم میں ہوں گے۔ “