صحیح ابن حبان
كتاب الزينة والتطييب— کتاب: زینت و خوشبو کے احکام و مسائل
ذكر البيان بأن هذا العدد الموصوف في خبر ابن عمر لم يرد به النفي عما وراءه- باب: - باب اس بیان کا کہ ابن عمر رضی اللہ عنہ کی حدیث میں مذکور عدد سے اس کے علاوہ چیزوں کی نفی مراد نہیں۔
حدیث نمبر: 5481
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " الْفِطْرَةُ خَمْسٌ : تَقْلِيمُ الأَظْفَارِ ، وَقَصُّ الشَّارِبِ ، وَالاسْتِحْدَادُ ، وَالْخِتَانُ ، وَنَتْفُ الإِبِطِ " .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” فطرت پانچ چیزیں ہیں ناخن تراشنا مونچھیں چھوٹی کرنا زیر ناف بال صاف کرنا ختنہ کرنا اور بغلوں کے بال صاف کرنا۔ “