صحیح ابن حبان
كتاب الزينة والتطييب— کتاب: زینت و خوشبو کے احکام و مسائل
ذكر البيان بأن هذا العدد الموصوف في خبر ابن عمر لم يرد به النفي عما وراءه- باب: - باب اس بیان کا کہ ابن عمر رضی اللہ عنہ کی حدیث میں مذکور عدد سے اس کے علاوہ چیزوں کی نفی مراد نہیں۔
حدیث نمبر: 5479
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، قَالَ : سَمِعْتُ مَعْمَرًا ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " خَمْسٌ مِنَ الْفِطْرَةِ : قَصُّ الشَّارِبِ ، وَنَتْفُ الإِبِطِ ، وَتَقْلِيمُ الأَظْفَارِ ، وَالاسْتِحْدَادُ ، وَالْخِتَانُ " .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” پانچ چیزیں فطرت میں شامل ہیں مونچھیں چھوٹی کرنا بغلوں کے بال صاف کرنا ناخن تراشنا زیر ناف بال صاف کرنا اور ختنہ کرنا۔ “