صحیح ابن حبان
كتاب الزينة والتطييب— کتاب: زینت و خوشبو کے احکام و مسائل
ذكر إباحة التطيب للمرء بالعود النيء والكافور- باب: - اس باب میں ذکر ہے کہ کافور اور خام عود سے خوشبو لگانے کی اجازت ہے۔
حدیث نمبر: 5463
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي مَخْرَمَةُ بْنُ بُكَيْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، قَالَ : " كَانَ ابْنُ عُمَرَ إِذَا اسْتَجْمَرَ ، اسْتَجْمَرَ بِالأَلُوَّةِ غَيْرَ مُطَرَّاةٍ ، وَبِكَافُورٍ يَطْرَحُهُ مَعَ الأَلُوَّةِ ، ثُمَّ قَالَ : هَكَذَا كَانَ يَسْتَجْمِرُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " .نافع بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب انگیٹھی سلگاتے تھے تو اُلوہ (مخصوص قسم کی لکڑی) ذریعے سلگاتے تھے اور کافور کو بھی اس کے ساتھ ملا دیتے تھے پھر یہ بتاتے تھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بھی اسی طرح انگیٹھی سلگاتے تھے