صحیح ابن حبان
كتاب الأطعمة— کتاب: کھانے پینے کی اشیاء کے احکام و مسائل
باب العقيقة - ذكر عقيقة المصطفى صلى الله عليه وسلم عن ابني ابنته رضي الله عنهما وعن أمهما وعن أبيهما وقد فعل- باب: عقیقہ کا بیان - یہ عقیقہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بچوں کے لیے جو ان کی بیٹی اور ان کے والد کے لیے کی گئی
حدیث نمبر: 5309
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أنس بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : " عَقَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ حَسَنٍ وَحُسَيْنٍ بِكَبْشَيْنِ " .سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا حسن رضی اللہ عنہ اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے عقیقے پر دو دنبے ذبح کئے تھے۔