صحیح ابن حبان
كتاب الأطعمة— کتاب: کھانے پینے کی اشیاء کے احکام و مسائل
باب آداب الأكل - ذكر ما يستحب للمرء لعق الأصبع عند الأكل ضد قول من كرهه تقذرة- باب: کھانے کے آداب کا بیان - یہ مستحب کہ آدمی کھاتے وقت انگلی چاٹے خلاف اس کے جو اسے ناپسند کرتا ہے
حدیث نمبر: 5252
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ " إِذَا أَكَلَ ، لَعِقَ أَصَابِعَهُ الثَّلاثَ " .سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب کھانا کھاتے تھے تو آپ اپنی تین انگلیاں چاٹ لیا کرتے تھے۔