صحیح ابن حبان
كتاب الأطعمة— کتاب: کھانے پینے کی اشیاء کے احکام و مسائل
باب آداب الأكل - ذكر إباحة قطع المرء الأشياء التي تؤكل ضد قول من كرهه- باب: کھانے کے آداب کا بیان - یہ اجازت کہ آدمی کھانے کی چیزیں کاٹ سکتا ہے خلاف اس کے جو اسے ناپسند کرتا ہے
حدیث نمبر: 5241
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى بْنِ خَتٍّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : " أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِجُبْنَةٍ مِنْ تَبُوكَ ، فَدَعَا بِسِكِّينٍ ، فَسَمَّى ، وَقَطَعَ " .سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: تبوک سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پنیر پیش کیا گیا۔ آپ نے چھری منگوائی اور اللہ کا نام لیا اور اسے کاٹ دیا۔