صحیح ابن حبان
كتاب الأطعمة— کتاب: کھانے پینے کی اشیاء کے احکام و مسائل
باب آداب الأكل - ذكر الإخبار عما يستحب للمرء مجانبة الاتكاء عند أكله- باب: کھانے کے آداب کا بیان - یہ خبر کہ کھاتے وقت تکئے پر اتکاء سے بچنا مستحب ہے
حدیث نمبر: 5240
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الأَقْمَرِ ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " أَمَّا أَنَا ، فَلا آكُلُ مُتَّكِئًا " .سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” جہاں تک میری بات ہے تو میں ٹیک لگا کر نہیں کھاتا۔ “