صحیح ابن حبان
كتاب الأطعمة— کتاب: کھانے پینے کی اشیاء کے احکام و مسائل
باب آداب الأكل - ذكر الزجر عن القران في الأكل إذا كان المأكول فيه قلة وحاجتهم إليه شديدة- باب: کھانے کے آداب کا بیان - یہ منع کہ قلیل خوراک میں قرآن پڑھا جائے جب ضرورت شدید ہو
حدیث نمبر: 5232
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مَعْشَرٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَزَّانُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ زَيْدٍ ، عَنْ جَبَلَةَ بْنِ سُحَيْمٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " مَنْ أَكَلَ مَعَ قَوْمٍ مِنْ تَمْرٍ ، فَلا يَقْرِنْ ، فَإِنْ أَرَادَ أَنْ يَفْعَلَ ، فَإِنْ أَذِنُوا لَهُ ، فَلْيَفْعَلْ " .سیدنا عبدالله بن عمر رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” جو شخص لوگوں کے ساتھ کھجوریں کھا رہا ہو وہ دو کھجوریں ایک ساتھ نہ کھائے اگر وہ ایسا کرنے کا ارادہ کرتا ہے تو اسے ان سے اجازت لینی چاہئے اگر وہ اسے اجازت دے دیں تو ایسا کرے۔ “