صحیح ابن حبان
كتاب الأطعمة— کتاب: کھانے پینے کی اشیاء کے احکام و مسائل
باب آداب الأكل - ذكر الأمر بالعشاء عند إقامة الصلاة للمغرب إذا اجتمعا- باب: کھانے کے آداب کا بیان - یہ حکم کہ مغرب کی نماز کے وقت رات کا کھانا کرے اگر نماز اور کھانا ایک ساتھ ہوں
حدیث نمبر: 5210
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، فِي عَقِبِهِ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ .یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے حوالے سے منقول ہے۔