صحیح ابن حبان
كتاب البيوع— کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل
باب الديون - ذكر تيسير الله جل وعلا الأمور في الدنيا والآخرة على الميسر على المعسرين- باب: قرض و ادائیگی کا بیان - اللہ تعالیٰ کا دنیا و آخرت میں اس شخص کے لیے آسانیاں پیدا فرمانا جو تنگدست پر آسانی کرے
حدیث نمبر: 5045
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْمُودِ بْنِ عَدِيٍّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ زَنْجُوَيْهِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَاضِرٌ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ يَسَّرَ عَلَى مُعْسِرٍ يَسَّرَ اللَّهُ عَلَيْهِ فِي الدُّنْيَا وَالآخِرَةِ " .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” جو شخص کسی تنگ دست کو آسانی فراہم کرے، اللہ تعالیٰ اسے دنیا اور آخرت میں آسانی فراہم کرے گا۔ “