صحیح ابن حبان
كتاب البر والإحسان— کتاب: نیکی و احسان کے احکام و مسائل
باب إفشاء السلام وإطعام الطعام - ذكر الزجر عن مبادرة أهل الكتاب بالسلام باب: سلام کو عام کرنا اور کھانا کھلانے کا بیان - اہلِ کتاب کو سلام میں پہل کرنے سے منع کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 501
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الْخَطِيبُ بِالأَهْوَازِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ عَبْدِ الْوَارِثِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبِي ، قَالَ : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ سُهَيْلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لا تَبْدَءُوا أَهْلَ الْكِتَابِ بِالسَّلامِ ، وَإِذَا رَأَيْتُمُوهُمْ فِي طَرِيقٍ ، فَاضْطَرُّوهُمْ إِلَى أَضْيَقِهِ " .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ” اہل کتاب کو سلام میں پہل نہ کرو جب تم انہیں کسی راستے میں دیکھو، تو انہیں زیادہ تنگ راستے پر جانے کے لئے مجبور کرو ۔“