صحیح ابن حبان
كتاب البيوع— کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل
باب البيع المنهي عنه - ذكر البيان بأن حكم البائع والمشتري في هذا الزجر الذي ذكرناه سواء- باب: ممنوعہ بیوع کا بیان - بیان کہ اس ممانعت میں بائع اور خریدار دونوں برابر ہیں
حدیث نمبر: 4991
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِدْرِيسَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " نَهَى عَنْ بَيْعِ الثِّمَارِ حَتَّى يَبْدُوَ صَلاحُهَا نَهَى الْبَائِعَ وَالْمُشْتَرِيَ " .سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پھل کی صلاحیت نمودار ہونے سے پہلے اسے فروخت کرنے سے منع کیا ہے۔ آپ نے فروخت کرنے والے اور خریدار (دونوں کو) منع کیا ہے۔