صحیح ابن حبان
كتاب البيوع— کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل
باب البيع المنهي عنه - ذكر وصف الحكم في تصرية ذوات الأربع عند بيعها- باب: ممنوعہ بیوع کا بیان - تصرِیہ کی صورت میں بیع کا شرعی حکم بیان کیا گیا۔
حدیث نمبر: 4970
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِدْرِيسَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنِ الأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " لا تُصَرُّوا الإِبِلَ وَالْغَنَمَ ، فَمَنِ ابْتَاعَهَا بَعْدَ ذَلِكَ فَهُوَ بِخَيْرِ النَّظَرَيْنِ بَعْدَ أَنْ يَحْلُبَهَا ، إِنْ رَضِيَهَا أَمْسَكَهَا ، وَإِنْ سَخِطَهَا رَدَّهَا وَصَاعًا مِنْ تَمْرٍ " .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” اونٹنیوں اور بکریوں کا تصریہ نہ کرو جو اس شخص اس کے بعد اسے خرید لے، اسے دو میں سے ایک چیز کا اختیار ہو گا۔ اس کا دودھ دوہ لینے کے بعد اگر وہ پسند کرے تو اس جانور کو اپنے پاس رہنے دے اور اگر ناپسند کرے تو اسے واپس کر دے اور کھجور کا ایک صاع بھی دے۔ “