صحیح ابن حبان
كتاب البيوع— کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل
باب البيع المنهي عنه - ذكر الزجر عن بيع السنانير- باب: ممنوعہ بیوع کا بیان - بلیوں کی خرید و فروخت سے روکا گیا ہے۔
حدیث نمبر: 4940
أَخْبَرَنَا أَبُو عَرُوبَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَعْيَنَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مَعْقِلُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، قَالَ : سَأَلْتُ جَابِرًا عَنْ ثَمَنِ الْكَلْبِ وَالسِّنَّوْرِ ، فقال : " زَجَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِكَ " .ابوزبیر بیان کرتے ہیں: میں حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے کتے اور بلی کی قیمت (کھانے کے بارے میں) دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا: اللہ کے رسول نے اس سے منع کیا ہے۔