صحیح ابن حبان
كتاب السير— کتاب: جہاد و غزوات کے احکام و مسائل
باب الغنائم وقسمتها - ذكر ما خص الله جل وعلا صفيه صلى الله عليه وسلم بأخذ الصفي من الغنائم لنفسه- باب: غنائم اور ان کی تقسیم کا بیان - رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اختصاصِ صَفِیّ کے طور پر غنیمتوں میں سے کچھ خود رکھنے کی وجہ کا ذکر
حدیث نمبر: 4822
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ زُهَيْرٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : " كَانَتْ صَفِيَّةُ مِنَ الصَّفِيِّ " .سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا (مال غنیمت میں سے) اس مال میں شامل تھیں۔ جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے مخصوص تھا۔