صحیح ابن حبان
كتاب السير— کتاب: جہاد و غزوات کے احکام و مسائل
باب الخروج وكيفية الجهاد - ذكر البيان بأن عدة أهل بدر كانت عدة أصحاب طالوت سواء- باب: خروج اور جہاد کا طریقہ کا بیان - یوم بدر میں اہل بدر کی تعداد اور ان کے حالات کی تشبیہہ اہلِ طالوت سے ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر: 4796
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ الْعَبْدِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْبَرَاءِ ، قَالَ : " كُنَّا نَتَحَدَّثُ أَنَّ أَصْحَابَ بَدْرٍ كَانُوا ثَلاثَ مِائَةٍ وَبِضْعَةَ عَشَرَ عَلَى عِدَّةِ أَصْحَابِ طَالُوتَ الَّذِينَ جَازُوا مَعَهُ النَّهْرَ ، وَمَا جَازَ مَعَهُ إِلا مُؤْمِنٌ " .سیدنا براء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم لوگ یہ بات کیا کرتے تھے۔ کہ اصحاب بدر کی تعداد تین سو دس سے کچھ زیادہ تھی یہ سیدنا طالوت علیہ السلام کے ساتھیوں جتنی تعداد تھی جنہوں نے ان کے ہمراہ نہر کو پار کیا تھا اور ان کے ساتھ صرف مومن لوگوں نے ہی اسے پار کیا تھا۔