صحیح ابن حبان
كتاب السير— کتاب: جہاد و غزوات کے احکام و مسائل
باب التقليد والجرس للدواب - ذكر العلة التي من أجلها لا تصحب الملائكة الرفقة التي فيها الجرس- باب: دواب کے لیے تقلید و گھنٹی کا بیان - اس علت کا بیان کہ جس کی بنا پر ملکوتی فرشتے اُس رفاقت کے ساتھ نہیں رہتے جن میں گھنٹی ہو
حدیث نمبر: 4704
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ : حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلالٍ ، عَنِ الْعَلاءِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " الْجَرَسُ مِزْمَارُ الشَّيْطَانِ " .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ” گھنٹی، شیطان کا باجا ہے۔ “