صحیح ابن حبان
كتاب السير— کتاب: جہاد و غزوات کے احکام و مسائل
باب السبق - ذكر البيان بأن هذا العدد المذكور في هذا الخبر لم يرد به النفي عما وراءه- باب: سبق کا بیان - اس خبر میں مذکورہ عدد کا باقی امور کے انکار پر دلالت نہ کرنا
حدیث نمبر: 4690
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، قَالَ : سَمِعْتُ ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، يُحَدِّثُ عَنْ نَافِعِ بْنِ أَبِي نَافِعٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " لا سَبَقَ إِِلا فِي خُفٍّ ، أَوْ حَافِرٍ ، أَوْ نَصْلٍ " .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” مقابلہ صرف ان گھوڑوں میں ہو گا، جو حافر یا نصل ہوں۔ “