صحیح ابن حبان
كتاب السير— کتاب: جہاد و غزوات کے احکام و مسائل
باب فضل النفقة في سبيل الله - ذكر تضعيف النفقة في سبيل الله على غيره من الطاعات- باب: اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی فضیلت - اس بیان کا ذکر کہ اللہ کی راہ میں خرچ کا اجر دیگر عبادتوں پر کئی گنا زیادہ ہے
حدیث نمبر: 4647
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا حَبَّانُ بْنُ مُوسَى ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بن المبارك ، أَخْبَرَنَا زَائِدَةُ ، عَنِ الرُّكَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ عَمِيلَةَ يَعْنِي أَبَاهُ ، عَنْ يَسِيرِ بْنِ عَمِيلَةَ ، عَنْ خُرَيْمِ بْنِ فَاتِكٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " مَنْ أَنْفَقَ نَفَقَةً فِي سَبِيلِ اللَّهِ ، كُتِبَ لَهُ سَبْعُ مِائَةِ ضِعْفٍ " .سیدنا خریم بن فاتک رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” جو شخص اللہ کی راہ میں کچھ خرچ کرتا ہے تو اس کیلئے اس کا ثواب سات سو گنا تک نوٹ کیا جاتا ہے۔ “