صحیح ابن حبان
كتاب السير— کتاب: جہاد و غزوات کے احکام و مسائل
باب طاعة الأئمة - ذكر ما يجب على المرء من ترك الخروج على الأمراء وإن جاروا- باب: ائمہ کی اطاعت کا بیان - اس بات کا بیان کہ ظالم حکمرانوں پر بھی خروج نہ کیا جائے
حدیث نمبر: 4590
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حَمْزَةَ بْنِ صَالِحٍ بِأَنْطَاكِيَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا إِِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقُورُسِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مَعَنُ بْنُ عِيسَى ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " مَنْ حَمَلَ عَلَيْنَا السِّلاحَ فَلَيْسَ مِنَّا " . قَالَ أَبُو حَاتِمٍ : قُورُسُ : قَرْيَةٌ مِنْ قُرَى إِِنْطَاكِيَةَ .سیدنا عبدالله بن عمر رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم علم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” جس نے ہم پر ہتھیار اٹھایا وہ ہم میں سے نہیں۔ “ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) قورس انطاکیہ کی ایک بستی ہے۔