صحیح ابن حبان
كتاب الحدود— کتاب: حدود کے احکام و مسائل
باب الزنى وحده - ذكر الخبر المدحض قول من نفى عن أهل الكتاب الإحصان- باب: زنا اور اس کی حد کا بیان - ان کے قول کے ابطال کا بیان جنہوں نے اہلِ کتاب سے احصان کی نفی کی۔
حدیث نمبر: 4432
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِِسْحَاقَ بْنِ إِِبْرَاهِيمَ مَوْلَى ثَقِيفٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو هَمَّامٍ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " رَجَمَ يَهُودِيَّيْنِ قَدْ أُحْصِنَا " .سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو شادی شدہ یہودیوں (ایک مرد اور عورت) کو سنگسار کروا دیا تھا۔