صحیح ابن حبان
كتاب الحدود— کتاب: حدود کے احکام و مسائل
باب الزنى وحده - ذكر الخبر المدحض قول من نفى جواز الإحصان عن المشرك بالله جل وعلا- باب: زنا اور اس کی حد کا بیان - ان لوگوں کے قول کے ابطال کا بیان جنہوں نے مشرک کے لیے احصان کا جواز نہیں مانا۔
حدیث نمبر: 4431
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِِسْحَاقَ الثَّقَفِيُّ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ شُجَاعٍ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " رَجَمَ يَهُودِيَّيْنِ قَدْ أُحْصِنَا " .سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو یہودی (مرد و خاتون) کو سنگسار کروایا تھا جو محصن تھے۔