صحیح ابن حبان
كتاب الحدود— کتاب: حدود کے احکام و مسائل
باب الزنى وحده - ذكر إثبات الرجم لمن زنى وهو محصن- باب: زنا اور اس کی حد کا بیان - محصن (شادی شدہ) شخص کے زنا پر رجم کے ثبوت کا بیان۔
حدیث نمبر: 4428
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا إِِسْحَاقُ بْنُ إِِبْرَاهِيمَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ أَبِي النَّجُودِ ، عَنْ زِرٍّ ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ ، قَالَ : " كَانَتْ سُورَةُ الأَحْزَابِ تُوَازِي سُورَةَ الْبَقَرَةِ ، فَكَانَ فِيهَا الشَّيْخُ وَالشَّيْخَةُ إِِذَا زَنَيَا فَارْجُمُوهُمَا الْبَتَّةَ " .سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سورہ احزاب، سورہ بقرہ کے برابر تھی اور اس میں یہ بات مذکور تھی کہ جب شادی شدہ مرد اور شادی شدہ عورت زنا کے مرتکب ہوں تو انہیں لازمی طور پر سنگسار کر دو۔