صحیح ابن حبان
كتاب الحدود— کتاب: حدود کے احکام و مسائل
ذكر وصف تقمص ماعز بن مالك الذي ذكرناه في الجنة- باب: - ذکر اس کیفیت کا کہ ماعز بن مالک کی جنت میں قمص کی کیفیت جو ہم نے ذکر کی
حدیث نمبر: 4401
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا رَجَمَ مَاعِزَ بْنَ مَالِكٍ ، قَالَ : " لَقَدْ رَأَيْتُهُ يَتَخَضْخَضُ فِي أَنْهَارِ الْجَنَّةِ " .سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب سیدنا ماعز بن مالک رضی اللہ عنہ کو سنگسار کروایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں نے اسے دیکھا ہے وہ جنت کی نہروں میں تیر رہا ہے۔