صحیح ابن حبان
كتاب الأيمان— کتاب: قسموں کے احکام و مسائل
ذكر البيان بأن المصطفى صلى الله عليه وسلم إنما زجرهم عن إنشاء الحلف في الإسلام لا فسخ ما كانوا عليه في الجاهلية- باب: - ذکر اس بیان کا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اسلام میں قسم شروع کرنے سے منع کیا، نہ کہ جاہلیت میں جو تھا اسے ختم کرنے سے
حدیث نمبر: 4371
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ ذَرِيحٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مَسْرُوقُ بْنُ الْمَرْزُبَانِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِِبْرَاهِيمَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " لا حِلْفَ فِي الإِِسْلامِ ، وَأَيُّمَا حِلْفٍ كَانَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ لَمْ يَزِدْهُ الإِِسْلامُ إِِلا شِدَّةً " .سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” اسلام میں حلیف بنانے کی کوئی حیثیت نہیں ہے اور زمانہ جاہلیت سے تعلق رکھنے والا جو بھی حلف ہے اسلام اس کی شدت میں اضافہ ہی کرتا ہے۔ “