صحیح ابن حبان
كتاب النكاح— کتاب: نکاح کے احکام و مسائل
- باب القسم - ذكر الأمر للمرء إذا تزوج على امرأته بكرا أن يقسم لها سبعا أو ثلاثا إذا كانت ثيبا ثم الاعتدال بينهما في القسمة- باب: بیویوں کے درمیان باری کے بیان کا باب - اس حکم کا ذکر کہ اگر آدمی اپنی بیوی پر کنواری سے شادی کرے تو اسے سات دن یا اگر ثیب ہو تو تین دن قسم کرے، پھر دونوں کے درمیان عدل کرے
حدیث نمبر: 4209
حَدَّثَنَاهُ ابْنُ خُزَيْمَةَ فِي عَقِبِهِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ : حَفِظْنَاهُ عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، مِثْلَهُ .یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے۔