صحیح ابن حبان
كتاب النكاح— کتاب: نکاح کے احکام و مسائل
- باب الصداق - ذكر وصف الحكم في المتوفى عنها زوجها حيث لم يفرض لها الصداق في العقد ولم يدخل باب: مہر کے بیان کا باب - اس حکم کی صفت کا ذکر کہ جس عورت کا شوہر فوت ہو جائے جب کہ عقد میں مہر مقرر نہ کیا گیا ہو اور دخول نہ ہوا ہو
حدیث نمبر: 4099
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ فِي عَقِبِهِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، بِمِثْلِهِ .یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے منقول ہے۔