صحیح ابن حبان
كتاب النكاح— کتاب: نکاح کے احکام و مسائل
- ذكر ما يجب على المرء من التفقد في أسباب من يريد أن يتزوج بها من النساء باب: - ذکر اس بات کا کہ انسان پر لازم ہے کہ وہ اس عورت کے اسباب کی جانچ پڑتال کرے جس سے وہ شادی کرنا چاہتا ہے
حدیث نمبر: 4038
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، حَدَّثَنَا خَلادُ بْنُ أَسْلَمَ ، حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : قِيلَ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، أَلا تَتَزَوَّجُ فِي الأَنْصَارِ ؟ ، قَالَ : " إِنَّ فِي أَعْيُنِهِمْ شَيْئًا " .سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: عرض کی گئی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! کیا آپ انصار میں شادی نہیں کریں گے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان کی آنکھوں میں کچھ ہوتا ہے۔