صحیح ابن حبان
كتاب النكاح— کتاب: نکاح کے احکام و مسائل
- ذكر البيان بأن المرأة الصالحة للمؤمن خير متاع الدنيا باب: - ذکر اس بیان کا کہ مومن کے لیے صالحہ عورت دنیا کا بہترین متاع ہے
حدیث نمبر: 4031
أَخْبَرَنَا ابْنُ خُزَيْمَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عِيسَى الْبِسْطَامِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الْمُقْرِئُ ، حَدَّثَنَا حَيْوَةُ ، وَذَكَرَ ابْنُ خُزَيْمَةَ آخَرَ مَعَهُ ، قَالا : حَدَّثَنَا شُرَحْبِيلُ بْنُ شَرِيكٍ ، ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيَّ يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " إِنَّ الدُّنْيَا كُلَّهَا مَتَاعٌ ، وَخَيْرُ مَتَاعِ الدُّنْيَا الْمَرْأَةُ الصَّالِحَةُ " .سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” دنیا ساری کی ساری ساز و سامان ہے دنیا کے ساز و سامان میں سب سے بہترین چیز نیک بیوی ہے۔ “