صحیح ابن حبان
كتاب الحج— کتاب: حج کے احکام و مسائل
باب الكفارة - ذكر البيان بأن المصطفى صلى الله عليه وسلم أمر كعب بن عجرة بالكفارة التي ذكرناها بعد حلقه رأسه باب: کفارہ کا بیان - اس بات کا بیان کہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے کعب بن عجرہ کو ہمارے بیان کردہ کفارہ کا حکم دیا جب اس نے اپنا سر منڈوایا
حدیث نمبر: 3981
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ فِي عَقِبِهِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، مِثْلَهُ إِلا أَنَّهُ قَالَ : " اذْبَحْ شَاةً " .سیدنا کعب بن عجره یا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے اسی کی مانند روایت نقل کرتے ہیں: تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ” تم ایک بکری ذبح کرو۔ “