صحیح ابن حبان
كتاب الحج— کتاب: حج کے احکام و مسائل
باب ما جاء في حج النبي صلى الله عليه وسلم واعتماره باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حج و عمرہ کا بیان -
حدیث نمبر: 3930
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ ، يَقُولُ : " لَبَّيْكَ عَمْرَةً وَحَجًّا " .سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں:۔ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ کہتے ہوئے سنا: ” میں عمرہ اور حج کرنے کے لیے حاضر ہوں ۔“