صحیح ابن حبان
كتاب الحج— کتاب: حج کے احکام و مسائل
فصل - ذكر الرخصة لبعض النساء في استعمال هذا الشيء المزجور عنه باب: - بعض عورتوں کے لیے اس منع کردہ چیز کے استعمال کی رخصت کا ذکر
حدیث نمبر: 3899
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مُسَرِّحٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَمِّي الْوَلِيدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مُسَرِّحٍ ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : " مَنْ حَجِّ الْبَيْتَ ، فَلْيَكُنْ آخِرَ عَهْدِهِ بِالْبَيْتِ ، إِلا الْحُيَّضَ رَخَّصَ لَهُنَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " .سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: جو شخص حج کرے اسے سب سے آخر میں بیت اللہ کا طواف کرنا چاہیئے، البتہ حیض والی خواتین کا حکم مختلف ہے۔ اللہ کے رسول نے انہیں رخصت دی ہے۔