صحیح ابن حبان
كتاب الحج— کتاب: حج کے احکام و مسائل
باب الإفاضة من منى لطواف الصدر - ذكر ما يستحب للحاج نزول المحصب ليلة النفر باب: منیٰ سے طوافِ صدر کے لیے روانگی کا بیان - اس بات کا ذکر جو حاجی کے لیے مستحب ہے کہ وہ نفر کی رات محصب میں اترے
حدیث نمبر: 3895
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ الصُّوفِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، وَمَعْمَرٌ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ : " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، وَأَبَا بَكْرٍ ، وَعُمَرَ ، وَعُثْمَانَ ، كَانُوا يَنْزِلُونَ الْمُحَصَّبَ " .سیدنا عبدالله بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ اور سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ وادی محصب میں پڑاؤ کیا کرتے تھے۔