صحیح ابن حبان
كتاب الحج— کتاب: حج کے احکام و مسائل
باب الإفاضة من منى لطواف الزيارة - ذكر الاستحباب لمن أفاض من منى ألا يصلي الظهر إلا بها باب: منیٰ سے طوافِ زیارت کے لیے روانگی کا بیان - اس بات کا استحباب کہ جو منیٰ سے افاضہ کرے وہ ظہر کی نماز وہیں پڑھے
حدیث نمبر: 3885
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّامِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ : " أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفَاضَ يَوْمَ النَّحْرِ ، ثُمَّ رَجَعَ ، فَصَلَّى الظُّهْرَ بِمِنًى " .سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قربانی کے دن تشریف لے گئے پھر آپ واپس تشریف لائے اور آپ نے منی میں ظہر کی نماز ادا کی۔