صحیح ابن حبان
كتاب الحج— کتاب: حج کے احکام و مسائل
باب الإفاضة من منى لطواف الزيارة - ذكر الخبر المدحض قول من زعم أن رفع هذا الخبر وهم باب: منیٰ سے طوافِ زیارت کے لیے روانگی کا بیان - اس خبر کا ذکر جو اس دعوے کو رد کرتا ہے کہ اس خبر کا رفع وهم ہے
حدیث نمبر: 3883
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّامِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ : " أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفَاضَ يَوْمَ النَّحْرِ ، ثُمَّ رَجَعَ ، فَصَلَّى الظُّهْرَ بِمِنًى " .سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قربانی کے دن تشریف لے گئے پھر آپ واپس تشریف لے آئے اور آپ نے ظہر کی نماز منی میں ادا کی۔